sui northern 1

ایک تنخواہ اضافی ، ملازمین کیلئےبڑی خوشخبری

ایک تنخواہ اضافی ، ملازمین کیلئےبڑی خوشخبری

0
Social Wallet protection 2

صدر آزاد کشمیر نے اسکیل ایک کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔

sui northern 2

یہ فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں صدر نے جاری کیا۔

دفتر کی فون کالز دفتری اوقات کے بعد نہ اٹھانے پر قانون سازی، بل پیش کر دیا گیا

واضح رہے کہ آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے پہلے خطاب میں اسکیل ایک کے ملازمین کو ایک اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے اسی خطاب میں اسکیل ایک کے تمام عارضی ملازمین کی مستقلی کا بھی اعلان کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.