sui northern 1

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں اہم خبر آ گئی

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں اہم خبر آ گئی

0
Social Wallet protection 2

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے جو اس معاملے پر فیصلہ کرے گی۔
بلوچستان میں بارشوں کی کمی، خشک سالی کی صورتحال میں مزید شدت آنے کی توقع

sui northern 2

ذرائع کے مطابق منافع بڑھانے کی صورت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہیں جبکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں ایک روپے 10 پیسے سے ایک روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

فی الحال آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر منافع 7 روپے 87 پیسے ہے جبکہ ڈیلرز کو فی لیٹر 8 روپے 64 پیسے کمیشن دیا جا رہا ہے۔

اس فیصلے کا اطلاق اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری اور وفاقی کابینہ کی توثیق کے بعد ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.