sui northern 1

ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں اوورز کم کردیے گئے

ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں اوورز کم کردیے گئے

0
Social Wallet protection 2

کولمبو میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے انیسویں میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ بارش کے باعث روک دیا گیا۔

sui northern 2

میچ کے آغاز میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بارش کے باعث کھیل رکنے تک پاکستان ٹیم نے 12.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنائے تھے۔
ہانیہ عامر کواقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے خواتین کی خیرسگالی کی سفیر مقرر کردیا
پاکستان کی جانب سے منیبہ علی نے 22، سدرہ امین نے 9 اور عمیمہ سہیل نے 3 رنز بنائے۔ عالیہ ریاض 11 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھیں۔

بارش کے باعث کھیل خاصے وقت کے لیے متاثر ہوا، جس کے پیش نظر امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ میچ کو کم اوورز تک محدود کر دیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.