عام خبریں

جّام پُر میں بس ایکسڈنٹ سے دو نوجوان ہلاک

اڈا حمید والا کے قریب چوہدری برادر کی بس نمبری 9633LIT نے دو نوجوانوں 22سالہ محمد کاشف ولد رزاق قوم سپرا جبکہ 24سالہ محمد عامر ولد مجید قوم سپرا جوکہ موٹرسائیکل ہنڈا 9632 DGN پر سوار تھے ،دونوں کو تیز رفتاری کے باعث کچل دیا دونوں نوجوان جتوئی والا خانپور منجوالہ تحصیل کوٹ چھٹہ کے رہائشی تھے بس ڈرائیور بھاگ جانے میں کامیاب ہوگیا پولیس تھانہ صدر جام پور نے کاروائی شروع کردی

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button