چیئرمین سینیٹ سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات، ملکی مجموعی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات کی…