کھیل

کرکٹ کپ، جیتنے والی ٹیم کیلئے 40 لاکھ ڈالرزکا اعلان

احمد آباد (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے فائنل جیتنے والی ٹیم کیلئے 40 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان ،،رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالرز بطور انعام ملیں گے۔ ورلڈ کپ کے مقابلو ں میں آ سٹر یلیا کا پلڑ ا بھا ری،، بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ورلڈ کپ میچز میں 13 بار آمنے سامنے آئیں 8 میں کینگروز نے میدان مارا ،، 5 میں جیت بھارت کے حصے میں آئی۔ فائنل جیتنے والی ٹیم کے لئے 40 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان ،،رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔ میزبان ٹیم فیصلہ کن معرکہ سر کرنے کے لیے بھی پرجوش،، پانچ بار کی عالمی چیمپین آسٹریلیا آٹھویں بار فائنل کھیلے گی

مزید پڑھیں: ورلڈکپ فائنل: کینگروز کی شاندار بولنگ، بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 رنز کا ہدف

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button