کھیل

ہم چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے، انہیں پیغام بھی بھجوایا تھا: ذکا اشرف

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

نومنتخب چیئرمین ذکاء اشرف نے پی سی بی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ذکاء اشرف کا استقبال کیا، نو منتخب چیئرمین ملازمین کے ساتھ گھل مل گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکاء اشرف کی زیر صدارت آج پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو گا، اجلاس میں کرکٹ بورڈ کی آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button