اسلام آباد:(ویب رپورٹر/مزمل ملک)احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر، علی نواز سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی سمیت 10دفعات شامل کی گئی ہیں۔
احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر، علی نواز سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی سمیت 10دفعات شامل کی گئی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے اپنے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ ہماری رائے ہے کہ عمران خان نااہل ہیں۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اب رکنِ قومی اسمبلی نہیں رہے، ان کی نشست خالی قرار دی جاتی ہے۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق عمران خان کو آئین کے آرٹیکل 63 پی کے تحت نااہل قرار دیا گیا ہے۔