پاکستانتازہ ترین

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

 

ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کو ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کر دیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز لاہور کیپٹن ر مستنصر فیروز کورس پر روانہ

سید عمران کرامت بخاری کو ڈی پی او قصور تعینات کر دیا گیا

محمد عمران کو ایس پی انویسٹیگیشن سرگودھا تعینات کر دیا گیا

محمد بن اشرف کو ایس پی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

ایس پی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی زونیرہ اظفر کو ایس پی ٹریننگ سہالہ تعینات کر دیا گ

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button