پاکستانتازہ ترین

رانا ثناءاللہ وارنٹ گرفتاری جاری،وفاتی پولیس نے انٹی کرپشن کے الزامات کی تدرید کر دی

اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کی تعمیل کیلئے تھانہ سیکرٹریٹ پہنچی تھی۔

تاہم اینٹی کرپشن پنجاب کی گرفتاری کی تعمیل کے بغیر ہی تھانہ سیکرٹریٹ سے واپس روانہ ہو گئی۔

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب سید انور علی شاہ کا کہنا تھا کہ نہ آمد و روانگی ڈالی گئی نہ ہی تعمیل کی گئی، اب عدالت کو آج کی کارروائی سے متعلق آگاہ کریں گے ، اس کے مطابق اگلا لائحہ عمل طےکیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button