پاکستانتازہ ترین

ملیر کے بیشتر علاقوں میں گیس بند کرنے کا اعلان

سوئی سدرن کےمطابق ملیر میں کھدائی کے دوران مین گیس لائن تین جگہ سے پھٹ گئی جس کے باعث ملیر کے بڑے علاقے میں گیس بند کی گئی ہے۔

سوئی سدرن کا کہنا ہےکہ پائپ لائن کی مرمت کا کام شام 6 بجے تک کیا جائے گا جس دوران سعودآباد،کھوکھراپار،ملیر سٹی اور جعفرطیار میں گیس کی سپلائی بند رہے گی۔

 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button