پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کی آزادی مارچ کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب رپورٹر)تحریک انصاف کے آزادی مارچ ،کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں ،، باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آزادی مارچ 14 یا 15 اکتوبر کو ہوگا ۔عمران خان حتمی کال کا باضابط اعلان کریں گے ۔پنجاب ، خبیر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے تنظیمی عہدیداران کو فائنل ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button