پاکستانتجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی۔

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کمی کے بعد ایک  لاکھ 25 ہزار 429  روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 5  ڈالرز اضافے سے 1666 ڈالرز فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button