پاکستانتازہ ترین

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کی امیدواروں کی فہرست سےباہر

آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلرز کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ کے چانسلر کیلئے امیدواروں کی فہرست سے عمران خان کو نکال دیا گیاہے ، حتمی جاری ہونے والی فہرست میں تحریک انصاف کے بانی کا نام شامل نہیں ہے ۔

آکسفورد یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ روایتی اور علامتی نوعیت کا ہوتا ہے اور اس انتخاب میں نمایاں شخصیات حصہ لے رہی ہیں۔امیدواروں میں برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن، مشہور برطانوی آرکیٹیکٹ سر نورمن فوسٹر اور معروف وکیل بیرسٹر پیٹر کریگ شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button