نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ،پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ،سیاستدانوں،بیوروکریٹس اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات بھی موجود تھیں۔
تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک کے بعد قومی ترانہ سے ہوا۔حلف اٹھانے والوں میں ڈاکٹر شمشاد اختر،سرفراز بگٹی،جلیل عباس جیلانی،مرتضی سولنگی، جمال شاہ،ڈاکٹر عمر سیف،انیق احمد،ڈاکٹر ندیم جان،لیفٹیننٹ جنرل (ر)انور علی حیدر،سمیع سعید،گوہر اعجاز،احمد عرفان اسلم،شاہد اشرف تارڑ،خلیل جارج،مدد علی سندھی اور محمد علی شامل ہیں۔