پاکستانتازہ ترین

سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسد مجید کی ریٹائرمنٹ پر سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

علاوہ ازیں نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے،

دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button