پاکستانتازہ ترینتجارت

عالمی مارکیٹ میں کمی سونے کی قیمت میں  اضافہ 

  کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی کیساتھ 1922 ڈالر کی سطح پر آگئی

جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 91 ہزار 15 روپے ہوگئی۔ 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button