ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

شہدا کو خراج عقیدت لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کو ایک سال مکمل:وزیراعظم شہباز شریف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور 5 افسران و جوانوں کی شہادت کو آج ایک برس بیت گیا،

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور ان کے ساتھیوں نے فرض کی ادائیگی میں جام شہادت نوش کیا، پوری قوم مادر وطن کے سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دشمن کا مقابلہ ہو یا دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ، جوانوں نے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز اور ان کے ہمراہ شہید ہوئے افسران ہماری قوم کا فخر ہیں، قوم کبھی ان کی قربانی کو فراموش نہیں کرے گی۔

Sorry, the video player failed to

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button