پاکستانتازہ ترینتجارت

پاکستان کو قدرت نے لازوال تحفوں سے نوازا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد۔ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو قدرت نے لازوال تحفوں سے نوازا ہے، برف پوش پہاڑوں سے لے کر خوبصورت ساحل ان قدرتی تحفوں میں شامل ہیں۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے صوبہ بلوچستان کے ’’سپت بیچ‘‘ کی دل کو موہ لینے والی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی نظارو ں سے ہم آہنگ ہونے والوں کےلئے یہ مقامات اہم حیثیت رکھتے ہیں۔ قدرت کے ان لامحدود تحفوں میں سے ایک تحفہ بلوچستان کا یہ منفردساحل ہے جو ایک حقیقی معجزہ ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button