پاکستانتازہ ترین

سونے کی تولہ قیمت دولاکھ 22ہزار899 روپے ہو گئی

  ملک بھر میں  ڈالر کے  بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ،فی تولہ سونے کی  قیمت میں ایک  ہزار 799 روپے اضافہ ہو گیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا12 ڈالرسستا ہوکر  ایک ہزار 965ڈالر فی اونس  تک گر گیا۔

 

صرافہ ڈیلرز کے مطابق  میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 799 روپے مہنگا ہو کر  2 لاکھ 22 ہزار 899 روپے پر پہنچ گیا ،10 گرام سونا  ایک ہزار 541 روپے مہنگا  ہوکر 1 لاکھ 91 ہزار 100 روپے کا ہو گیا۔

 

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 149 روپے کمی کے  بعد 2 ہزار 749 روپے ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button