پاکستانتازہ ترین

انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا, سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

انٹربینک شرح تبادلہ میں امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 67 پیسے بڑھا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 277 روپے 59 پیسے تھی۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے بڑھا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 286 روپے کا ہوگیا ہے۔ 

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے کاروبار کا منفی اختتام ہوا، 100 انڈیکس میں 25 پوانٹس کی کمی آئی، 100 انڈیکس 45 ہزار 042 کی سطح پر بند ہوا، آج مارکیٹ میں 6 ارب 76 کڑور روپے مالیت کے 31 کروڑ 46 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button