پاکستانتازہ ترین

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

اسلام آباد۔:واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو واپڈا کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد1 لاکھ 91ہزار 200 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 48ہزار900کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کیآمد 67 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 67 ہزار 300کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد1 لاکھ 82 ہزار 500 کیوسک، اخراج1 لاکھ 82ہزار 500 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 60 ہزار 900کیوسک اور اخراج 10 ہزار900کیوسک،دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 61 ہزار 900کیوسک اور اخراج 38 ہزار100 کیوسک ہے۔

تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1464.23 ایکڑ فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.597ملین ایکڑ فٹ ہے۔

منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1156.30 ایکڑ فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.040 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 643.40 ایکڑ فٹ ،بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.087 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button