وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریر میں خطاب ک دوران بتایا کہ بارہ کہو کے لوگوں کو ٹریفک اور رش سا بہت دشواری حاصل ہے اس منصوبے سے انکی مشکلات اور روز مرہ زندگی میں آسانی حاصل ہوگی۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 5 اعشایہ 4 کلو میٹر طویل منصوبےکو 4 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کرنے کا ہدف ہے، بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا کنٹریکٹ شفاف بولی کے ذریعے دیا گیا اور کمپنی کو منصوبے کی کوالٹی انتہائی معیاری رکھنے کا کہا گیا ہے
مزید بتاتے چلیں کہ مری جانے والے سیاحوں کو بارہ کہو سٹاپ پر بے انتہا رش کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ جس کی وجہ سے عوام گھنٹوں سڑکوں پر خوار ہوتی تھی۔
بائی پاس بننے سے مری جانے والی گاڑیاں بآسانی اور بروقت اپنی منزل پر پہنچ سکیں گی۔