ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

سکردو،ریسکیو1122کے اہلکاروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

سکردو(نیوزڈیسک)ریسکیو 1122سکردو الرٹ ایمرجنسی آفیسر امین دین اور ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر غلام عباس کی زیر نگرانی میں آج ریسکیو 1122 کمپلیکس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122سکردو الرٹ ایمرجنسی آفیسر امین دین اور ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر غلام عباس صاحب کی زیر نگرانی میں آج ریسکیو 1122 کمپلیکس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔

اجلاس میں موسم بہار کی آمد پر پورے گلگت بلتستان خصوصا سکردو میں دن بدن بڑھتے ہوئے ٹورسٹ فلو کو مدنظر رکھتے ہوئے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دیا ۔

ٹرانسپورٹ مینٹیننس انچارج کو بھی تمام ایمرجنسی وہیکلز آن روڈ رکھنے کا حکم جاری کیا ۔

ٹورسٹ حضرات سے بھی اپیل کی گئی ہے اپنی سیفٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے تیز رفتاری سے اجتناب کریں اور ہیلمٹ کا استعمال کریں ۔

کسی بھی ایمرجنسی کے صورت میں ٹول فری نمبر 1122 پر رابطہ کریں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button