تازہ ترین

کنٹینر پر کھڑے شاہ محمود قریشی کا سر فلائی اوور سے ٹکرا کر زخمی

گوجرانوالا :(نمائندہ خصوصی),ترجمان ریسکیو کے مطابق شاہ محمود قریشی کنٹینرپر سوار تھےکہ ان کا سر فلائی اوور سے ٹکرا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے سر پر چوٹ آئی، انہیں موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ میں ٹھیک ہوں، سر پر معمولی چوٹ آئی ہے،کنیٹنر کے نچلے حصے سے بالائی حصے میں جاتے ہوئے چوٹ لگی۔

شاہ محمود قریشی کے مطابق عمران خان نےخطاب ختم کرکے ان کی خیریت بھی دریافت کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button