تازہ ترین
کسلا سرائے کالا چوک میں شہریوں کے احتجاج پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس،
ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان کو موقعہ پر پہنچ کر فوری انکوائری اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم،
ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان اور ایس پی پو ٹھوہار موقعہ پر موجود ہیں،
احتجاج کے محرکات اور حالات و واقعات پر انکوائری کی جا رہی ہے،
لواحقین کے مطابق عادل نامی شخص کی ہلاکت پولیس حراست میں ہوئی، جس کی انکوائری کی جا رہی ہے،
حالات وواقعات اور حقائق کی روشنی میں انکوائر ی رپورٹ مرتب کی جائے گی،
الزامات درست ثابت ہونے پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی،