تازہ ترینکھیل

محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلئے۔محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کئے۔
راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ کے دوران محمد رضوان نے57 ویں اننگز کھیل کر ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کئے۔
گزشتہ برس محمد رضوان نے ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلتے ہوئے ون ڈے محمد رضوان نے ٹیسٹ محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بڑی کامیابی حاصل کر لی
کرکٹ میں بڑی کامیابی حاصل کر لی
میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کئے تھے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button