تازہ ترین

خیبرپختونخوا  کے 7 اضلاع میں یوتھ کوآرڈینیٹرز کے عہدوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے۔ 

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی زیر صدارت یوتھ ونگ کا تنظیمی اجلاس ہوا۔

اجلاس میں خیبرپختونخوا  کے 7 اضلاع میں یوتھ کوآرڈینیٹرز کے عہدوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے۔ 

بنوں، ہزارہ، ڈی آئی خان، پشاور، مردان، مالاکنڈ اور کوہاٹ ڈویژنز سے اُمیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے۔

یوتھ آرگنائزنگ کمیٹیاں خیبرپختونخوا کی صوبائی یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی کی نگرانی میں کام کریں گی۔ 

قبل ازیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی خیبر پختونخوا قائم کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button