پاکستانتازہ ترین

شیر افضل مروت، زین قریشی و دیگر کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر اور زین قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر اور زین قریشی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیاگیا۔ نسیم شاہ، احمد چٹھہ اور شیخ وقاص کا بھی 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button