ایڈیٹوریلتازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی برسی پر خراج عقیدت:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید ایک بہترین افسر تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کو اور وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button