انٹرنیشنل

لائیو کنسرٹ ، ٹیلر سوئفٹ کے منہ میں مکھی چلی گئی

ہالی وڈ کی مشہور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے منہ میں لائیو کانسرٹ کے دوران مکھی چلی گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یہ واقعہ امریکہ کے شہر شکاگو میں اتوار کے روز ٹیلر سوئفٹ کے لائیو کانسرٹ کے دوران پیش آیا جس دوران عوام کا سمندر ٹیلر سوئفٹ کی پرفارمنس کیلئے موجود تھا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دوران کانسرٹ ٹیلر سوئفٹ مداحوں سے مخاطب تھیں تاہم اس دوران ان کے منہ میں مکھی چلی گئی ۔گلوکارہ نے ہنستے ہوئے اپنی کھانسی کی وجہ بھی بتادی کہ انہوں نے کوئی مکھی نگل لی ہے، لیکن یہ مزے دار تھی جس پر ان کے مداح قہقہے لگانے پر مجبور ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button