تجارت

20کلو آٹےکاتھیلاایک بارپھر مہنگا،عوام کی پہنچ سےدورہوگیا

کوئٹہ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 130روپے مہنگا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 130روپے کا اضافہ  ہو گیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 2750سے بڑھ کر 2880روپے ہو گئی ۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایکبار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button