تجارت
اوگرا نے گھریلو سلنڈر میں کمی کر دی
اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یکم اکتوبر سے ایل پی جی کے 11.8 کلوکے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت2374.25 روپے ہوگی۔
اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 201.20 روپے فی کلو ہوگی