July 14, 2024

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار

0

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بورڈ نے تبدیلیوں کا آغاز کردیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کے لیے فارمولا تیار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی میں دونوں فارمیٹ کے کوچز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جیسن گیلسپی اور گیری کرسٹن کے ساتھ محمد یوسف اور اسد شفیق بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق جس فارمیٹ کی ٹیم ہوگی اس کا کپتان بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *