پاکستانعام خبریں

حریم شاہ ایف آئی اے میں پیش،سوشل میڈیا پر معافی مانگ لی

نوٹوں کی گڈیوں کےساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنےپر حریم شاہ نے معافی مانگ لی

حریم شاہ ایف آئی اے میں پیش، تحریری معافی نامہ جمع کروا دیا

 متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی میں تفتیشی افسر سب انسپکٹر کومل کے سامنے پیش ہوئیں

 ریکارڈ کرائے گئے بیان کے مطابق اس نے غلطی سے ویڈیو جاری کی

ویڈیو میں اس نے بتایا کہ کثیر رقم بیرون ملک لے کر آئی اور اس کو

 کسی نے بھی نہیں روکا۔ ایک ایف آئی اے کو مبءنہ طور پرچڑانے کے لئے اس نے ایسا کیا،حریم شاہ نے کہاکہ اپنے کیے پر شرمندہ ہوں اور غیر مشروط معافی مانگتی ہوں، ٹک ٹاکر حریم شاہ اسٹیٹ بینک سرکل کراچی میں بھی پیش ہوئیں۔اہس بی سی میں اس کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹ کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button