عام خبریں

امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امام کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

وزارتِ داخلہ کے ایک بیان کے مطابق امامِ کعبہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان میں مقیم سعودی سفیر نواز المالکی، وزیرِ داخلہ، وزیرِ تعلیم اور خصوصی مشیر نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر امامِ کعبہ کا استقبال کیا۔

مزید پڑھیں: اسرائیلی فورسز نے الشفاء اسپتال کو تباہ کردیا، سعودیہ کی شدید مذمت

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button