عام خبریں

گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کشمیر روڈ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔

گوجرانوالا کے تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کشمیر روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں: جنوبی وزیر ستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ، لانس نائیک شہید

پولیس کے مطابق واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلئے گئے ہیں اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button