عام خبریں

سندھ:دادو گاؤں میں امدادی ٹرکس پر لوٹ مار

سندھ کے شہر دادو سے جو سیلاب زدگان کے لیے سامان لے کر جایا جا رہا تھا اُن ٹرکس پر لوکل عوام اور گاؤں ک لوگو نے لوٹ مار شروع کردی ،اور امدادی انتظامیہ پر تشدد کیا

ٹرکس کو روک کر تمام سامان کو چھین لیا اور جو بھی ہاتھ لگا اسکو صاف کرتے گئے سندھ پولیس کا بھی وقت پر پہنچ کر حالات کو قابو میں نہیں کر سکی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button