عام خبریں

،سائنس کے کمال،انسان نما مشین کا اسٹیج پر واک ،تفصیلات جانیے

گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے ایک تقریب میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والے انسانی شکل کے روبوٹ ’اوپٹیمس‘ کی رونمائی کی ہے۔

خبر ساں ادارے روئٹرز کے مطابق ارب پتی شخصیت ایلون مسک کا کہنا ہے کہ روبوٹ کے کاروبار کی مالیت گاڑیوں کے مقابلے میں کئی زیادہ ہو گی۔

ریاست کیلی فورنیا میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں انسانی شکل کے روبوٹ نے سٹیج پر واک کی اور مہمانوں کی جانب ہاتھ لہرا کر استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button