عام خبریں

ایشیا کا سب سے بڑا ٹیکنالوجی ایونٹ ہونے جا رہا ہے ،تفصیلات جانیے،،5جی پر رہے گی سب کی نگاہ

آئی ایم سی 2022 میں ملک کی 3 اہم ٹیلیکم کمپنیز پہنچ رہی ہیں جس میں ،وڈفون ،ایئرٹیل،ریلائنس جو اور آئیڈیل شامل ہیں

پچھلے دو سال سے آئی ایم سی کا انعقاد ورچول طریقے سے ہورہا تھا۔ آئی ایم سی 2022 میں سب کی نگاہیں 5G نیٹ ورک لانچ اور ڈیمو زون پر رہے گی۔ آئی ایم سی 2022 میں کئی سارے فائیو جی پروڈکٹ بھی دیکھنے کو ملیں گے اور فائیو جی سپورٹ والی ڈیوائسز کی بھی لمبی قطار دیکھنے کو ملے گی۔ آئی ایم سی 2022 میں 5جی نیٹ ورک کے استعمال کے بارے میں بھی جانکاری ملے گی۔ آئی ایم سی 2022 کو اس کے آفیشل ایپ پر بھی لائیو دیکھ سکتے ہیں۔ آئی ایم سی 2022 کی شورعات یکم اکتوبر کو صبح 9:30 بجے سے ہوگی۔ آپ کی جانکاری کے لئے بتادیں کہ آئی ایم سی 2022 میں وزیراعظم نریندر مودی 5G نیٹ ورک لانچ کرنے والے ہیں، حالانکہ یہ ابھی طئے نہیں ہے کہ یہ کمرشیل لانچنگ ہوگی یا پھر صرف ٹرائل کیا جائے گا۔ IMC کی شروعات پہلی مرتبہ 2017 میں کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button