عام خبریں

طائف میں خاتون سکیورٹی گارڈ نے لوگوں کے دل جیت لیے

سعودی عرب کے شہر طائف میں خاتون سیکیورٹی گارڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جسے صارفین سراہا رہے ہیں۔

العربیہ نیٹ کے مطابق وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیکیورٹی گارڈ طائف کے ایک شاپنگ سینٹر میں ایک معذور کی مدد کررہی ہے۔

سیکیورٹی گارڈ فاطمہ الزہرانی نے سردی لگنے پر معذور شخص سے اظہار ہمدردی کیا اور فوری طور پر اپنا عبایہ اتار کر اس کے کندھے پر ڈال دیا

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button